بلاول بھٹو زرداری بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے

انتظار کی گھڑیاں ختم! بلاول بھٹو نے منگنی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی،سب واضح ہوگیا

انتظار کی گھڑیاں ختم! بلاول بھٹو نے منگنی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی،سب واضح ہوگیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران موجود نہیں،وہی بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے۔ قبل ازیں،بلاول بھٹو بجٹ اجلاس سے ناراض ہوئے تھے،حکومتی وفد انہیں منانے کیلئے ان کے چیمبر میں گئے، وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ ان کے چیمبر گئے تاہم وہ بلاول کو منانے میں ناکام ہوئے۔ بعد ازاں وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی پی پی کو منالیا اور انہیں ایوان لے آئے تاہم بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے۔

Exit mobile version