پاکستان تازہ ترین دنیا

نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے ، یکم محرم کو تبدیل کیاجائیگا

نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے ، یکم محرم کو تبدیل کیاجائیگا

مکہ مکرمہ ، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا ۔

خادم الحرمین الشریفین کی نیا بت میں نیا غلاف کعبہ حوالے کرنے کی تقریب ہوئی ۔تقریب میں نیا غلاف کعبہ کلید بردار کعبہ کے حوالے کردیاگیا ۔

غلاف کعبہ ہر سال کی طرف اس بار بھی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائے گا ۔ اس حوالے سے باقاعدہ طورپر ایک روح پرور تقریب کا اہتمام کیاجائے گا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image