عید پر ہنستے کھیلتے گئے تھے، واپس لاشیں آئیں! دریائے چناب میں 8 خواتین اچانک پانی کی بے رحم لہروں کی نذر بن گئیں، ہر آنکھ اشکبار پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

عید پر ہنستے کھیلتے گئے تھے، واپس لاشیں آئیں! دریائے چناب میں 8 خواتین اچانک پانی کی بے رحم لہروں کی نذر بن گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزیرآباد کے قریب دریائے چناب میں پکنک کے لیے آئی 8خواتین نہاتے پانی میں ڈوب گئیں۔ چار کو مقامی افراد نے زندہ بچالیا، ایک لاش نکال لی گئی، جبکہ تین کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

افسوسناک واقع وزیرآباد کے نواحی علاقہ کوٹ بیلہ کے قریب دریائے چناب میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سامعہ، سیرت شہزادی اور ایمان فاطمہ نامی لاپتہ خواتین کی تلاش جاری ہے۔ جاں بحق خاتون کی شناخت حفصہ کے نام سے ہوئی ہے۔

مقامی پولیس اور ضلعی انتظامیہ بھی ریسکیو آپریشن میں شریک ہے۔

Exit mobile version