جارجیا میلونی نے عیدالاضحیٰ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دیدی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

جارجیا میلونی نے عیدالاضحیٰ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دیدی

اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

جارجیا میلونی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اٹلی وزیراعظم جارجیا میلونی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے مسلم اُمہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Exit mobile version