پاکستان تازہ ترین

گاڑی کی ڈگی میں لائے جانے والے قربانی کے 9 بکرے دم گھٹنے سے ہلاک

گاڑی کی ڈگی میں لائے جانے والے قربانی کے 9 بکرے دم گھٹنے سے ہلاک

پنجاب میں ایک مسافر کوچ کی ڈگی میں لائے جانے والے قربانی کے 9 بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے۔ قربانی کے بکرے ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد سے سیالکوٹ کے لیے روانہ کیے گئے تھے، بس ترنڈہ سوائے خان پھاٹک پہنچی تو ڈگی کھولنے پر بکرے مردہ پائے گئے۔تمام 9 بکرے ممکنہ طور پر بس کی ڈگی میں گرمی اور آکسیجن کی کمی سے ہلاک ہوئے، بس میں سوار مسافروں نے واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image