منشیات فروش انمول عرف پنکی کی طبیعت خراب ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق طبیعت خرابی کا بہانہ کرکے پنکی کو طبی معائنہ کیلئے پولیس سرجن آفس لے جایا گیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ بغدادی تھانے کی خاتون پولیس اہلکار لے کر آئیں،گردوں اورمعدے میں تکلیف، دمہ کی شکایت کے ساتھ لایا گیا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ پولیس نے کسی قسم کے نمونے لینے کیلئے درخواست نہیں دی، پنکی کو سرکاری ہسپتال کے مختلف وارڈ میں ریفر کیا گیا ہے،ایکسرے سمیت مختلف ٹیسٹ تجویز کئے گئے۔

Leave feedback about this