ایران امریکا بات چیت میں پیشرفت، خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد تک گرگئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

ایران امریکا بات چیت میں پیشرفت، خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد تک گرگئیں

ایران امریکا بات چیت میں پیشرفت، خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد تک گرگئیں

ایران امریکا بات چیت میں پیشرفت، خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد تک گرگئیں

ایران امریکا بات چیت میں پیشرفت، خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد تک گرگئیں۔

امریکی خام تیل 6.2 فیصد سستا،قیمت 96ڈالرفی بیرل پرآگئی،جبکہ برطانوی کروڈ آئل 5.5 فیصد سستا، قیمت 103ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

دوسری طرف دنیابھرکی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کارجحان دیکھاجارہاہے،جنوبی کوریاکی اسٹاک مارکیٹ کےانڈیکس میں ساڑھے 5 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔

اس کے علاوہ شنگھائی اسٹاک مارکیٹ  کےانڈیکس میں ڈیڑھ فیصد اضافہ ہوا،جاپان ،ہانگ کانگ ،نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، ملائیشیا کی اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Exit mobile version