’’انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے‘‘ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

’’انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے‘‘

’’انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے‘‘

’’انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے‘‘

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری ہو گئے ہیں،انٹرپول نے نیب کے کہنے پر ریڈ وارنٹ جاری کئے۔

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نےسینئر صحافیوں سے ملاقات  کی جس میں گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ  ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ  ہو چکے ہیں،ریڈ وارنٹ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کرپشن کے بھاری کیسز پر جاری ہوئے،ان کا کہنا تھا کہ ملک ریاض کیخلاف 900 ارب کے زائد کے کیسز کی تحقیقات مکمل ہوچکی ہے۔

چیئرمین نیب کا مزید کہنا تھا کہ نیب کے کہنے پر انٹر پول نے ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے۔

Exit mobile version