عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، خام تیل 107 ڈالر فی بیرل ہوگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، خام تیل 107 ڈالر فی بیرل ہوگیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، خام تیل 107 ڈالر فی بیرل ہوگیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، خام تیل 107 ڈالر فی بیرل ہوگیا

مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں ایک بارپھر بڑھ گئیں،جس سے ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، برینٹ خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے۔

ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 96 ڈالر فی بیرل ہوگئی،سرمایہ کاروں کو بھی بھاری نقصان ہوا ہے،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا ۔
ہنڈریڈ انڈیکس 1ہزار174پوائنٹس کمی سے 1لاکھ 69 ہزار497کی سطح پر بند ہوا ۔

Exit mobile version