بانی سے ملاقات کا دن، 6رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

بانی سے ملاقات کا دن، 6رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی سے ملاقات کا دن، 6رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی سے ملاقات کا دن، 6رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن،پی ٹی آئی نے چھ وکلاء رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی۔

لسٹ  میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں۔خالد یوسف چودھری، نعیم پنجوتھہ، راجہ ہارون اور تابش فاروق کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔

وکلاء رہنما کل ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئینگے،بانی اور بشری بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل آئے گی۔

Exit mobile version