)گندم کی قیمت کے تناسب سے آٹے کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں۔
لاہورمیں گندم اب بھی سستی اور آٹا اب بھی مہنگا ہے ،گندم کی فی من قیمت 3500 اور آٹا 6200 سے 6400 روپے فی من میں فروخت ہورہاہے۔
مارکیٹ میں پانچ کلو آٹے کا تھیلا 100روپے کم ہو کر 780سے830روپے میں فروخت ہورہاہے۔
صارفین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سےآٹے کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاگیاہے۔

Leave feedback about this