گندم سستی ،آٹا مہنگا،وزیراعلیٰ پنجاب سےنوٹس لینے کا مطالبہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

گندم سستی ،آٹا مہنگا،وزیراعلیٰ پنجاب سےنوٹس لینے کا مطالبہ

گندم سستی ،آٹا مہنگا،وزیراعلیٰ پنجاب سےنوٹس لینے کا مطالبہ

گندم سستی ،آٹا مہنگا،وزیراعلیٰ پنجاب سےنوٹس لینے کا مطالبہ

)گندم کی قیمت کے تناسب سے آٹے کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں۔
لاہورمیں گندم اب بھی سستی اور آٹا اب بھی مہنگا ہے ،گندم کی فی من قیمت 3500 اور آٹا 6200 سے 6400 روپے فی من  میں فروخت ہورہاہے۔

مارکیٹ میں پانچ کلو آٹے کا تھیلا 100روپے کم ہو کر 780سے830روپے میں فروخت ہورہاہے۔

صارفین نے  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سےآٹے کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاگیاہے۔

Exit mobile version