تازہ ترین دنیا

دنیا مان گئی! ایران،امریکہ مذاکرات میں اٹلی کی وزیراعظم بھی پاکستان کی معترف، اہم بیان سامنے آ گیا

دنیا مان گئی! ایران،امریکہ مذاکرات میں اٹلی کی وزیراعظم بھی پاکستان کی معترف، اہم بیان سامنے آ گیا

اٹلی کے وزیراعظم جارجیا میلونی نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے مذاکراتی عمل پر اہم بیان جاری کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق اطالوی وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے مثبت اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے، اور اس کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ حالات میں مذاکرات ہی مسائل کا واحد حل ہیں، اور عالمی برادری کو بھی اس عمل کی حمایت کرنی چاہیے۔

اٹلی کی قیادت نے مزید کہا کہ پاکستان کی جانب سے امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کی کوششیں نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر استحکام کے لیے اہم ہیں۔

بیان میں اس امید کا اظہار بھی کیا گیا کہ تمام فریقین سنجیدگی کا مظاہرہ کریں گے اور مذاکرات کے ذریعے کشیدگی میں کمی لائیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image