سونے کی قیمت میں زبردست کمی، کنواروں کے چہرے کھل اُٹھے، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، کنواروں کے چہرے کھل اُٹھے، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ہے، جس کے باعث قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1,600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے پر آگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا بھی 1,371 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 24 ہزار 693 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں فی اونس سونا 16 ڈالر کم ہوکر 4,730 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی معاشی صورتحال اور سرمایہ کاری کے رجحانات میں تبدیلی کے باعث سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، تاہم آئندہ دنوں میں صورتحال مزید واضح ہونے کا امکان ہے۔

Exit mobile version