پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری سے متعلق ہسپتال سے آنیوالی خبر نے کارکنوں کو ہلا کر رکھ دیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری سے متعلق ہسپتال سے آنیوالی خبر نے کارکنوں کو ہلا کر رکھ دیا

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری سے متعلق ہسپتال سے آنیوالی خبر نے کارکنوں کو ہلا کر رکھ دیا

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری سے متعلق ہسپتال سے آنیوالی خبر نے کارکنوں کو ہلا کر رکھ دیا

 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز ہوگئی. 

رہنما تحریک انصاف اعجاز چوہدری کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اسپتال منتقل کردیا گیا. سنئیر رہنمائی پی ٹی آئی اعجاز چوہدری کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا.

ذرائع کا کہنا ہے کہ اعجاز چوہدری گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

Exit mobile version