پاکستان تازہ ترین

137 روپے کا ڈاکہ،80 روپے کی واپسی اور نام دیاگیا ریلیف،یہ ریلیف نہیں،ریلیف کے نام پر واردات ہے،حافظ حمداللہ

137 روپے کا ڈاکہ،80 روپے کی واپسی اور نام دیاگیا ریلیف،یہ ریلیف نہیں،ریلیف کے نام پر واردات ہے،حافظ حمداللہ

سابق سنیٹر حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے 137 روپے کا ڈاکہ،80 روپے کی واپسی اور نام دیاگیا ریلیف،یہ ریلیف نہیں،ریلیف کے نام پر واردات ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نےکہا حکومت پہلے جیب کاٹتی ہے،پھر چند سکے واپس دے کر کہتی ہے۔دیکھو ہم مہربان ہیں۔قوم اس معاشی جادوگری کو سمجھتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image