تازہ ترین دنیا

ہم ایران اور اس کے عوام کیساتھ ہیں، امریکہ کا ساتھ کبھی نہیں دینگے، جارجیا میلونی

ہم ایران اور اس کے عوام کیساتھ ہیں، امریکہ کا ساتھ کبھی نہیں دینگے، جارجیا میلونی

اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ "ہم ایران اور اس کے عوام کے ساتھ ہیں اور امریکہ کا ساتھ کبھی نہیں دیں گے۔” میلونی کے اس بیان نے یورپ اور دنیا بھر میں سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، کیونکہ یہ ایک واضح مؤقف ہے جو ایران کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے اور امریکہ کی مداخلت کی پالیسیوں کے خلاف ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بیان سے یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان تعلقات پر اثر پڑ سکتا ہے، جبکہ ایران میں اس کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image