آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار،محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار،محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی

آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار،محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی

آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار،محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی

لاہور: 24 گھنٹوں میں بارش ہوگی یا نہیں؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔

لاہور کے افق پر سورج کی کرنوں کے ساتھ کم رفتار ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں اور درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق تین کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور شہر میں موسم خشک رہے گا اور بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

لاہور کی فضا بدستور آلودہ ہے اور شہر میں آلودگی کی شرح 388 ریکارڈ کی گئی، آلودگی کے حوالے سے لاہور بدستور پہلے نمبر پر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Exit mobile version