اسلام کی پہلی مسجد میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حاضری، نوافل ادا کیے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

اسلام کی پہلی مسجد میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حاضری، نوافل ادا کیے

اسلام کی پہلی مسجد میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حاضری، نوافل ادا کیے

اسلام کی پہلی مسجد میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حاضری، نوافل ادا کیے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباء میں حاضری دی، جہاں انہوں نے نوافل ادا کیے اور امتِ مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔

ولی عہد کے ہمراہ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد بن عبدالعزیز سمیت شاہی خاندان اور حکومتی شخصیات بھی موجود تھیں۔

اس موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد میں عبادت کے دوران حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام پیش کیا اور عالمِ اسلام کے امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے دعا کی۔

Exit mobile version