علیمہ خان کے انٹرویو کے بعد شاندانہ گلزار کا شدید ردعمل سامنے آگیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

علیمہ خان کے انٹرویو کے بعد شاندانہ گلزار کا شدید ردعمل سامنے آگیا

علیمہ خان کے انٹرویو کے بعد شاندانہ گلزار کا شدید ردعمل سامنے آگیا

علیمہ خان کے انٹرویو کے بعد شاندانہ گلزار کا شدید ردعمل سامنے آگیا

لاہور: ایم این اے شاندانہ گلزار نے علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں شدید ردعمل ظاہر کیا۔ شاندانہ گلزار کا کہنا تھا کہ وہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جو صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ کا سبب بنتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان خواتین کو اس عمر میں گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔ شاندانہ گلزار نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پارٹی کو 8 فروری کو خاص توجہ دینے کا کہا گیا، جبکہ اسی دن علیمہ خان کی بسنت کی ویڈیو بھی موجود تھی۔

Exit mobile version