کیا روزے کی حالت میں انسولین لگائی جا سکتی ہے؟ تفصیلات جانیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

کیا روزے کی حالت میں انسولین لگائی جا سکتی ہے؟ تفصیلات جانیں

کیا روزے کی حالت میں انسولین لگائی جا سکتی ہے؟

کیا روزے کی حالت میں انسولین لگائی جا سکتی ہے؟

سوال: میں نے اپنی مسجد کے امام کے خطبہ میں سنا کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، تو کیا شوگر کے مریضوں کے لیے روزے کی حالت میں انسولین لگانا جائز ہے؟ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب: روزے کی حالت میں انسولین لگانا جائز ہے، اس سے روزہ متاثر نہیں ہوتا، اس لیے شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انسولین کا استعمال کر سکتے ہیں۔

Exit mobile version