سوال: اگر کسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیر ہوجائے اور آنکھ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھلے تو روزہ جائے گا؟ جواب:۔ جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہوجائے گا۔
Leave feedback about this