پاکستان تازہ ترین کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟ By web_desk فروری 18, 2026 0 Comments 44 Views 3 گھنٹے ago Facebook Twitter Youtube LinkedIn Pinterest Whatsapp Print Share via Email کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟ سوال: اگر کسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیر ہوجائے اور آنکھ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھلے تو روزہ جائے گا؟ جواب:۔ جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہوجائے گا۔