پاکستان تازہ ترین

اگر ایک شناختی کارڈ پر 3 موٹر سائیکلیں ہیں تو کیا 6000 ملیں گے؟

اگر ایک شناختی کارڈ پر 3 موٹر سائیکلیں ہیں تو کیا 6000 ملیں گے؟

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر ایک ہی شناختی کارڈ پر 3 موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، تب بھی صرف ایک ہی سبسڈی (2000 روپے) ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اہم نیوز کانفرنس کرتے ہوئے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ماہانہ 2000 روپے فیول سبسڈی فراہم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، یہ رقم براہِ راست ان افراد کو ملے گی جن کے نام پر موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہوگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image