گورنر سندھ کا بھارت سے جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین کھیل

گورنر سندھ کا بھارت سے جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان

گورنر سندھ کا بھارت سے جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان

گورنر سندھ کا بھارت سے جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ میں بھارت سے جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئرپورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا اور  پاکستانی ٹیم پر تین من پھولوں کی بارش کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے پر شہر بھر میں تین ہزار کلو مٹھائی تقسیم کی جائے گی۔

Exit mobile version