آج کا دن فیصلہ کن! آئی سی سی کا ورچوئل اجلاس اور بی سی بی سربراہ پاکستان میں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین کھیل

آج کا دن فیصلہ کن! آئی سی سی کا ورچوئل اجلاس اور بی سی بی سربراہ پاکستان میں

آج کا دن فیصلہ کن! آئی سی سی کا ورچوئل اجلاس اور بی سی بی سربراہ پاکستان میں

آج کا دن فیصلہ کن! آئی سی سی کا ورچوئل اجلاس اور بی سی بی سربراہ پاکستان میں

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم ورچوئل اجلاس آج ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سربراہ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی اور آئی سی سی اجلاس میں بنگلہ دیش بورڈ کے صدر کی بھی شرکت کا امکان ہے۔

بی سی بی کے صدر امین الاسلام اجلاس میں شرکت کے بعد شام کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بورڈ کے دیگر ارکان بھی شرکت کریں گے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے بھی ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستانی حکومت نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ وہ 15 فروری کو بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ نہیں کھیلے گی۔

Exit mobile version