راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ،جانیں اہم تفصیلات پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ،جانیں اہم تفصیلات

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ،جانیں اہم تفصیلات

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ،جانیں اہم تفصیلات

راولپنڈی: سیکیورٹی کی صورتحال اور امن و امان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 7 فروری سے 21 فروری 2026 تک 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں جلسوں، اجتماعات، دھرنوں اور ریلیوں پر پابندی ہوگی جب کہ 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی۔

Exit mobile version