پی ٹی آئی اور فضل الرحمان آمنے سامنے، 8 فروری احتجاج سے پہلے بڑی خبر پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی اور فضل الرحمان آمنے سامنے، 8 فروری احتجاج سے پہلے بڑی خبر

پی ٹی آئی اور فضل الرحمان آمنے سامنے، 8 فروری احتجاج سے پہلے بڑی خبر

پی ٹی آئی اور فضل الرحمان آمنے سامنے، 8 فروری احتجاج سے پہلے بڑی خبر

اسلام آباد: 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے پائی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف 8 فروری کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کو دعوت دے گی۔

Exit mobile version