اگلے 24 گھنٹوں کے لیے گیس بند کرنے کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

اگلے 24 گھنٹوں کے لیے گیس بند کرنے کا اعلان

اگلے 24 گھنٹوں کے لیے گیس بند کرنے کا اعلان

اگلے 24 گھنٹوں کے لیے گیس بند کرنے کا اعلان

کراچی: صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 24 گھنٹے گیس بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو اتوار کی صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔

سوئی سدرن کے مطابق گیس بندش کا اطلاق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز پر ہوگا۔

Exit mobile version