دنیا

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے منظر عام پر آنے کے بعد اہم بیان سامنے آ گیا، خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے منظر عام پر آنے کے بعد اہم بیان سامنے آ گیا، خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

ایران کے سپریم کمانڈر ایت آللہ خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کر دیا۔ایران کے سپریم کمانڈر ایت آللہ خامنہ ای نے مجلس خبردگان سے خطاب میں کہا کہ امریکی جانتے ہیں اگر امریکا نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی جنگ میں تبدیل ہوجائے گی۔
خامنہ ای کا کہنا تھا ہم جنگ شروع نہیں کریں گے اور نہ ہی ہم کسی ملک پر حملہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ایرانی قوم ہر اس شخص کو سخت ضرب لگائے گی جو ہم پر حملہ آور ہو یا ہمیں ہراساں کرے۔
انہوں نے ایران میں مظاہروں کو بغاوت قرار دیتے ہوئے کہا اس بغاوت کو دبا دیا گیا ہے، خامنہ ای نے مزید کہا ایران کی تیل، گیس، معدنی دولت اور تزویراتی محل وقوع اسے غیر ملکی طاقتوں کا ہدف بناتا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ایک زمانے میں امریکا نے دہائیوں تک ایران کے وسائل، سیاست اورسلامتی کو کنٹرول کیا لیکن بعد میں اس کا اثرورسوخ منقطع کردیا گیا، امریکا پہلوی دور واپس لانا چاہتا ہے لیکن ایرانی عوام رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image