تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 46 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 064 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 264 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 45 ہزار 382 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی 7 پیسے سستی ہوئی، ڈالر 282.47 روپے سے کم ہو کر 282.40 روپے پر آگیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image