تازہ ترین

غزہ مظالم پر مسلم ملک خاموش، سب امریکا کے آگے لائن بنا کر کھڑے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے، حافظ نعیم

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ مظالم پر مسلم ملک خاموش ہیں، سب امریکا کے آگے لائن بنا کر کھڑے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نیتن یاہو کو قوت فراہم کررہا ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکا کو دہشت گرد سمجھتے ہیں۔
آج بھارت نے ہمیں للکارا ہے، بھارتی جارحیت کے خلاف ہم سب ایک ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image