اسلام آباد:چیف جسٹس اور نئے تعینات ہونیوالے چیف جسٹس یحیی آفریدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ، دونوں میں ملاقات چیف جسٹس چیمبر میں ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کو مبارک باد پیش کی، جسٹس یحیی آفریدی نے مبارکباد کو قبول کیا۔
جسٹس یحیی آفریدی نے مقدمات کی سماعت کے بعد چیف جسٹس سے دوسری ملاقات بھی کی، دونوں ججز میں پہلی ملاقات آج مقدمات کی سماعت سے قبل ہوئی، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس منصور علی شاہ کے چیمبر میں بھی گئے۔نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کو ان کے چیمبر کے سٹاف نے بھی مبارک باد دی۔
تازہ ترین
چیف جسٹس اور نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات
- by web_desk
- اکتوبر 23, 2024
- 0 Comments
- 361 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this