تازہ ترین

جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان تعینات، نوٹیفکیشن جاری

نظام انصاف میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہونا چاہئے مگر ہم ابھی تیار نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کر دی جس کے بعد وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق صدر پاکستان نے جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی۔
صدر نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے (3)، 177 اور 179 کے تحت کی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحیی آفریدی سے 26 اکتوبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لینے کی بھی منظوری دے دی۔جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی گئی ہے، نئے چیف جسٹس آف پاکستان 26 اکتوبر کوعہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image