تازہ ترین

حکومت نے آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد:کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سربراہ جے یو آئیمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت نے پہلی مرتبہ اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے، پیپلز پارٹی کی جانب سے جو تجاویز آئیں وہ بھی اجلاس میں شیئر کی گئی ہیں، جو تجاویز جے یو آئی کی تھیں وہ بھی یہاں زیر بحث آئیں۔سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوشش ہے کہ اتفاق رائے پیدا کیا جائے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے کہ کب تک اتفاق رائے ہوجائے گا، ابھی اس معاملے پر مزید مشاورت ہوگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image