تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی حکومت و اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی حکومت و اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ پی ٹی آئی ارکان نے نعرے لگائے کہ گرفتار اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دےدی۔پی پی کے خورشید شاہ نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی ارکان بولنے کی اجازت مانگ رہے ہیں تو انہیں بولنے دیں۔ میں نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو معطل کیا کہ انہوں نے ان لوگوں کو کیوں نہیں روکا جوپارلیمنٹ میں آئے، ہماری قیادت بیٹھے یا نا بیٹھے کیا ہم پارلیمنیٹرین کوئی چارٹر اف پارلیمنٹ سائن نہیں کرسکتے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ جو واقعہ ہوا ہے اسکی تہہ تک جانے کی کوشش کروں گا، جو میں کرسکتا تھا میں نے کیا، سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر آپ نے جاری نہیں کئے، لیکن میں ایسا نہیں کروں گا، اس معاملے میں وہ کروں گا جو بہتر ہوگا، کمیٹی آج ہی تشکیل دیتے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image