پاکستان

بہاولپور: بس نہر میں گر گئی، 3 مسافر جاں بحق، 17 زخمی

بہاولپور: بس نہر میں گر گئی، 3 مسافر جاں بحق، 17 زخمی

بہاولپور میں مسافر بس کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا، بس نہر میں گر گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولپور کے نوشہرہ جید کے قریب مسافر بس نہر میں گر گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔حادثہ صبح 5 بجے اس وقت پیش آیا جب بس یوٹرن پر موڑنے کی کوشش کے دوران نہر میں جاگری۔ نہر میں مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو بہاول وکٹوریہ اسپتال لایا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image