لبنان نے ایرانی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی سفیر کو لبنان چھوڑنے کیلئے اتوار تک کی مہلت دی گئی ہے۔

Leave feedback about this