پاکستان

دوحہ: سراج الحق نے ایران، قطر، ترکی، لبنان اور افغانستان کے وفود سے ملاقات کی

پی پی سندھ میں تباہی کے بعد پورے ملک پر حکمرانی چاہتی ہے، سراج الحق

سراج الحق نے فلسطین کے موضوع پر الاتحاد العلمی المسلمین کے اجلاس میں بھی شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی اور انسانی وسائل سے مالا مال ملک ہے، جماعت اسلامی ہی ملک کو اہل اور دیانتدار قیادت فراہم کر سکتی ہے، روایتی سیاسی جماعتوں کے پاس ملکی مسائل کا حل نہیں ہے۔جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا ہمارا دیرینہ مطالبہ ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image