دنیا

کینیڈا ”را “ کا سربراہ ملک بدر

کینیڈا ”را “ کا سربراہ ملک بدر

کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے سربراہ کو ملک بدر کردیاگیا۔کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بھارت کا ہنگامی دورہ کیا۔کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بھارتی ہم منصب سے ملاقات بھی کی ۔اس سے قبل کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت خالصتان رہنما ہر دیپ سکھ نجار کے قتل میں ملوث ہوسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارتی ایجنٹ سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہوسکتے ہیں کینیڈین وزیر خارجہ ملینی جولی نے کہا کہ ہم نے بھارت کے ہیڈ آف انٹیلی جنس کے سربراہ کو نکلنے کا حکم دیدیا ہے اور معاملات کی تحقیقات جاری ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image