شاہ رخ خان ایک مرتبہ پھر تنازع میں گھر گئے اشتہار پر ناراض شہریوں نے گنگ خان کے ممبئی میں واقع گھر ، منت کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔کنگ خنا کبھی فلموںتو کبھی تنازعات پر خبروں میں رہتے ہیں حال ہی میں بالی ووڈ کے بادشاہ نے ویڈیو گیم سے متعلق ایک اشتہار بنایا جس پر ان کیخلاف شدید ردعمل سامنے آیا ۔تاہم اس اشتہار پر نوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرنیوالے ادارے نے اس نوجوانوں میں منفی تاثر جانے کی وجہ قرار دیا ادارے اور اس کے حامیوں نے ممبئی میں شاہ رخ خا ن کے گھر کے سامنے احتجاجی مظاہر کیا۔اس مظاہرے کے باعث کسی بھی طرح کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کے گھر منت کے باہر نفری تعینات کردی ۔
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، پولیس تعینات
- by web_desk
- اگست 28, 2023
- 0 Comments
- 1026 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this