راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں غذر اور دیر بالا میں بھی تیز ہواﺅں کیساتھ بارش ہوئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خطہ ، پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔

Leave feedback about this