جرائم

کراچی،مزار قائد کے قریب کا ر پرفائرنگ کے ملزمان شہر سے باہر فرار

کراچی،مزار قائد کے قریب کا ر پرفائرنگ کے ملزمان شہر سے باہر فرار

کراچی میں مزار قائد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص کو زخمی کرنیوالے ملزمان کے شہر سے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کار سوار نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا جس کامقدمہ در ج کرلیاگیا تھا۔کار سوار کو گرومندر کے قریب لوٹنے کی کوشش کی گئی تھی کار سوار نے موٹرسائیکل سوار ملزمان کا تعاقب کیا تو ملزمان نے اس پرفائرنگ کردی۔پولیس نے دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا، جنہیں تفتیش کے بعد چھوڑ دیا۔گیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتار کیلئے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے، جن کے دوران ملزمان کے بیرون شہر فرار ہونے کے شواہد ملے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image