پاکستان

ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہاہے، بلاول

ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہاہے، بلاول

بلاول نے کہا ہے کہ شہباز کے وزیراعظم بننے کے بعد وفاق سندھ سے تعاون کررہاہے ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہاہے۔ بلاول نے تھرپار کر شنگھائی الیکٹرک منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ خوشی ہے وزیراعظم تھر میں موجود ہیں وفاقی اور صوبائی حکومت مل کرکام کررہی ہے، انہون نے کہاکہ تھر کول بورڈ کا ہیڈ وزیراعلیٰ سندھ اور وائس ہیڈ وفاقی وزیر ہے پچھلے چار سال سے تھرکول پر محنت کررہے ہیں۔بلاول نے کہاکہ وفاقی اور صوبائی حکومت ملکر کام کررہی ہے، تو واضح فرق محسوس ہورہاہے تھر کول سے تین ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہورہی ہے چند سالوں میں تھرپار کر کی شکل تبدیل ہوگئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image