بھارتی ریاست متحدہ آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ نادینڈلا بھاسکر راؤ چل بسے،ان کی عمر 90 برس تھی۔
نادینڈلا بھاسکر راؤ گزشتہ چند دنوں سے حیدرآباد کے ایک خانگی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔
1984ء میں اس وقت کے چیف منسٹر این ٹی راما راؤ کے امریکہ جانے کے دوران انہوں نے تقریباً ایک ماہ تک ریاست کے چیف منسٹر کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، تاہم مختصر مدت میں ہی ان کی حکومت ختم ہوگئی۔

Leave feedback about this