اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئیں۔
فضا علی نے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں ایک بار پھر انکے شوہر انہیں کندھے پر اٹھاتے نظر آرہے ہیں۔
ویڈیو کے ساتھ انہوں نے ایک جذباتی انداز میں پیغام بھی لکھا کہ ’’جنہیں میرا اٹھایا جانا بھاری لگا تھا… آج لندن میں وہی منظر ہلکا لگ رہا ہے۔ نہ میں بدلی ہوں، نہ محبت، صرف نظروں کا وزن کم ہو گیا۔ اب بتاؤ… بوجھ کس پر تھا؟”

Leave feedback about this