تازہ ترین دنیا

امریکی خاتون اول میلیانیا ٹرمپ کا ایران سے متعلق بیان سامنے آگیا

امریکی خاتون اول میلیانیا ٹرمپ کا ایران سے متعلق بیان سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ اور خاتون اول میلیانیا ٹرمپ نے ایران سے متعلق جاری کشیدگی کے دوران ایک بیان دیا ہے جس نے عالمی توجہ حاصل کرلی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، میلیانیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران جنگ زدہ علاقوں کے بچوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا’’یہ سب کچھ بچوں کے مستقبل کے لیے ہو رہا ہے تاکہ وہ محفوظ رہ سکیں‘‘

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہےتقریب میں امریکی قیادت کی جانب سے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف بھی سامنے آیاتاہم میلیانیا ٹرمپ کا بیان نسبتاً نرم اور انسانی ہمدردی پر مبنی تھا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image