پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد امام بارگاہ سانحہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

اسلام آباد امام بارگاہ سانحہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ میں دھماکے کے وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے، جس میں حملہ آور کو امام بارگاہ میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

امام بارگاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دھماکا 1 بجکر 38 منٹ پر ہوا، دھماکے کے وقت امام بارگاہ کے روٹ پر بھگدڑ مچی دیکھی جا سکتی ہے، فوٹیج میں شہریوں کو دھماکے کی آواز سنتے ہی بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو بھاگتے اور امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

امام بارگاہ کے اندر دھماکے کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج میں شہریوں کو باہر بھاگتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے اور امام بارگاہ کو بھی صاف دیکھا جا سکتا ہے۔

ہ ایک اور ویڈیو ہے جس سے دھماکے کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image