ہم آج رات اڈیالہ کے باہر رہیں گے، یہ ہمارے لیڈر کی زندگی کا مسئلہ ہے، سہیل آفریدی نے حتمی فیصلہ کرلیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے ہم آج رات اڈیالہ کے باہر رہیں گے۔ پارلیمنٹیرین یہاں موجود ہیں باقی بھی پہنچ رہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ ہمارے لیڈر کی زندگی کا مسئلہ ہے اسکو ہم نارملائز بالکل نہیں ہونے دیں گے۔پوری قوم تیار رہیں۔ ہم انتظار کر رہے ہیں کہ ہمارے قائد سے خاندان اور ذاتی معالج کی ملاقات ہو۔
پاکستان
تازہ ترین
ہم آج رات اڈیالہ کے باہر رہیں گے، یہ ہمارے لیڈر کی زندگی کا مسئلہ ہے،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
- by web_desk
- جنوری 29, 2026
- 0 Comments
- 52 Views
- 1 ہفتہ ago

Leave feedback about this