معیشت و تجارت

پاکستان میں سونا پہلی بار پونے 5 لاکھ اورچاندی 8 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں سونا پہلی بار پونے 5 لاکھ اورچاندی 8 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں سونا پہلی بار پونے پانچ لاکھ اور چاندی 8 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 2300 روپے کے اضافے سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا پہلی بار 475662 روپے کا ہوگیا ہے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 1972 روپے بڑھکر 407803 روپے پر جا پہنچے۔
جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 462 روپے بڑھکر 8407 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں 23 ڈالر بڑھکر فی اونس سونے کے دام پہلی بار 4533 ڈالر ہوگئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image